پياس وہ دل کی بجھا نے کبھی آيا بھی نہيں
کيسا بادل ھے جسکا کوئ سايہ بھی نہيں
بے رُخی اس سے بڑی اور بھلا کيا ھو گی
اک مُد ت سے ھميں اُس نے ستايہ بھی نہيں
رُوز آتا ھے در دل پہ وہ دستک دينے
آج تک ھم نے جسے پاس بُلا يا بھی نھيں
سُن ليا کيسے خُدا جانے زمانے بھر نے
وہ فسانہ جو کبھی ھم نے سنايا ہی نھيں
تم تو شاعر ھو ”قتيل” اور وہ اک عام سا شخص
اُس نے چاہا بھی تجھے اور جتا يا بھی نہي
thanks
v nice
Thanks Rani
Assalam-o_Alikum WR WB
Bhot khubsuart
FeamnAllah
niceeeeeeeeeeeeee
walaikum u salam
thanks pasand karna kalia