ji.. bohat achi sharing. keep it upمنزل کی جھلک دیکھ کر تھک کر نہ رک جانا کہیں
ورنہ دل میں ہی تیری سب خواہشیں رہ جائیں گی
رو پڑے گا داستان چمن جب بلبلیں سنائیں گی
رو پڑے گا داستان چمن جب بلبلیں سنائیں گی
پھول مُرجھا جائیں گے مگر نگہتیں رہ جائیں گی
خواب میں دیکھ کر تاج محل مُسکرا اُٹھی تھی میں
کیا خبر تھی دل ہی میں میری حسرتیں رہ جائیں گی
پل بھر کا ہے ساتھ یہاں کون ہے ساتھی منزل کا
ساتھ تیرے تو دل ناداں تیری وحشتیں رہ جائیں گی
منزل کی جھلک دیکھ کر تھک کر نہ رک جانا کہیں
ورنہ دل میں ہی تیری سب خواہشیں رہ جائیں گی
جان جائے گا جس دن " سحر " وہ تیرا رازِ دل
تا عمر کے لیے پھر دلوں میں قربتیں رہ جائیں گی
ji.. bohat achi sharing. keep it upمنزل کی جھلک دیکھ کر تھک کر نہ رک جانا کہیں
ورنہ دل میں ہی تیری سب خواہشیں رہ جائیں گی
v nice
Thanxxx
nic3......
Ù†Û Ø¬Ø§Ù†Û’ ÛÙ… Ú©Ûاں Ú¯Ù… ÛÙˆ Ú†Ú©Û’ Ûیں ....
جو ممکن ÛÙˆ -- تو ÛÙ… Ú©Ùˆ ڈهونڈ لاٶ ...
v.nice
Yahi Dastoor-E-ulfat Hai,Nammi Ankhon,
Mein Le Kar Bhi,
Sabhi Se Kehna Parta Hai,K Mera Haal,
Behter Hai...!!
*~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*
*~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*
thanxx all membr