subhanALLAH
jazakALLAH
ہیں کتنے پیارے نبی ہما ر ے
دلوں کی ٹھنڈک آنکھوں کے تارے
نورُالقمر ہيں مہہ جبيں وہ
حسین اتنے کہ واہ رے واہ رے
وہ سامنے ہوں تو چاند اپنا
چھپا ئے چہرہ شرم کے مارے
فلک سے بالا زميں سے گہرے
ہيں رُتبے والے نبی ہما ر ے
جو دور کردیں تا ریکيوں کو
وہ نوُرافشاں ہيں رسول ہمار ے
روز قيامت جو آ پ کو نہ
تو پھر گناہ گار کسے پُکا ر ے
اکبار کیا ہے نواز سو با ر
رسول عر بی جا ن و ا ر ے
subhanALLAH
jazakALLAH