انتہائی دکھ کے ساتھ یہ اطلاع دی جارہی ہے کہ ہمارے ہردلعزیز بلاگر ساتھی ابوشامل ( فہد کبیر ) کے والد محترم کل شام15 ستمبر 2010 کو5 بجے رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج صبح جامعہ مسجد ملیر ہومز میں ادا کی جائے گی۔ ہماری اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ وہ ابوشامل اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل اور ان کے والد کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
ساتھی ان کو والد کو دعاوں میں یاد رکھیں۔

خبر کا ماخذ