-
اسلام ہی ہمارا انتخاب کیوں
اسلام انسانیت کےلیےدنیا آخرت دونوں میں نفع بخش ہوتا ہے۔ دنیا میں یہ نیکی اور بھلائی کا ذریعہ ہے کیونکہ یہ انسان کو نیک زندگی گزارنے کا طریقہ سکھاتا ہے، اس کے زہن کوبلند سوچ اور اخلاقی معیار عطا کرتا ہے اور اُسےتاریکی سے نکال کر روشنی میں لے آتا ہے۔ جہاں تک آخرت کا تعلق ہے، تواسلام وہاں اسے لزت اور مسرت کے ہر سامان سے آراستہ جنت حاصل کرنے کی ضمانت دیتا ہے۔
زیرِنظر کتاباسلام ہی ہمارا انتخاب کیوں؟ میں اُن خوش نصیبوں کے ذاتی تاثرات و مشاہدات یکجا کیے گئےہیں جنہیںاسلام کی نعمت عطا ہوئی۔ اس میں اُن لوگوں کی زبانی تفصیل سے یہ بتایا گیا ہے کہ وہ اسلام سے اس قدر متاثرکیونکر ہوئے کہ اُنہوںنے اپنے آباؤاجداد کے مزاہب کو چھوڑنے کا بہت بڑا اور انتہائی مشکل فیصلہ کر ڈالا۔
-
Re: اسلام ہی ہمارا انتخاب کیوں
-
Re: اسلام ہی ہمارا انتخاب کیوں
-
Re: اسلام ہی ہمارا انتخاب کیوں
-
Re: اسلام ہی ہمارا انتخاب کیوں
-
Re: اسلام ہی ہمارا انتخاب کیوں
-
Re: اسلام ہی ہمارا انتخاب کیوں
-
Re: اسلام ہی ہمارا انتخاب کیوں
Posting Permissions
- You may not post new threads
- You may not post replies
- You may not post attachments
- You may not edit your posts
-
Forum Rules