ساس اور بہو
بھکاری نے ایک گھر کے سامنے صدا لگائی تو گھر کی نئی نویلی دلہن نے کہا، "جاؤ بابا معاف کرو"
بھکاری کچھ دور گیا تو دلہن کی ساس نے بھکاری کو آواز دی، بھکاری خوشی خوشی آیا تو خاتون نے بھی کہا، "بابا معاف کرو"
بھکاری کو بہت غصہ آیا اور اس نے کہا، "یہ بات تو آپ کی بہو نے کہہ دی تھی، پھر مجھے واپس کیوں بلایا؟"
خاتون نے جواب دیا، "مالکن میں ہوں،وہ کون ہوتی ہے تم پر رعب جمانے والی