-
قصہ ہاروت ماروت اور جادو کی حقیقت
ناظرین! اس کے بارے میں عوام الناس کے اندر ایک قصہ مشہور ہے کہ دو فرشتے بنام ہاروت اور ماروت بغرٍض امتحان زمین پر آئے، پھر وہ زنا، قتل اور شراب نوشی جیسے بڑے جرائم میں ملوث ہوئے اور وہ لوگوں کو جادو سکھاتے رہتے تھے۔ بالآخر انہوں نے دنیا کا عزاب اختیار کیا اور ابھی تک وہ عزاب میں مبتلا ہیں اور بابل شہر کے کنویں میں اوندھے لٹکے ہوئے ہیں۔ مگر یہ سارا قصہ جھوٹا اور دشمنانِ اسلام کا خود ساختہ ہے۔ داخلی اور خارجی قرائن اس کو جھوٹا ثابت کرتے ہیں
آخر اس قصے کی حقیقت ہے کیا اور جھوٹ کیا اور سچ کیا؟ اس کے بارے میں جاننے کے لئے پڑھیے یہ کتاب! جس کا نام ہےِقصہ ہاروت ماروت اور جادو کی حقیقت
Posting Permissions
- You may not post new threads
- You may not post replies
- You may not post attachments
- You may not edit your posts
-
Forum Rules