thanks 4 sharing
محبت! اس ایک لفظ میں انسان کے خدا تک پہنچنے کا راز پوشیدہ ہے اور اس ایک لفظ کے اندر ہی ساری کائنات ہے۔ لیکن! ایک بات یاد رکھنا کہ محبت تم اُسی وقت کر سکو گے جب تم اندر سے خوش اور پرباش ہو گے۔ محبت جھنڈی نہیں ہے کہ گھر کے باہر لگا لی یا تمغہ نہیں ہے کہ سینے پر سجا لیا۔ یا پگڑی نہیں ہے کہ خوب کلف لگا کر سر پر باندھ لی ...دستار محبت! یہ تو تمھاری روح ہے تمھارے اندر کا اندر۔ اور تمھاری آتما کی آتما ہے۔ اس کو تو دریافت کرنا پڑے گا۔ ڈھونڈنا پڑے گا اس کی کھوج لگانی ہو گی۔ یہ عائد نہیں کی جاتی اندر سے باہر لائی جاتی ہے۔
زاویہ سوئم
صفحہ ۲۴۲
باب: محبت کی حقیقت
Dedicate to Someone Special
thanks 4 sharing
.
beautifulllll
sPecial ahan
Ik Muhabbat ko amar karna tha.....
to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!
Very Nice
Hum Yeh Nahi Kehtay K Koi Un K Liye Dua Na Mangay
Hum To Bus Itna Chahtay Hain K Koi Dua Main Unhay Na Mangay
andar say laye jaati hai
aur jab US ZAAT -E-BALANDO-BARTAR se kerni ho tou bohat khojna parta hai, bohat andar utarna parta hai
very nice....
vv.nice
Yahi Dastoor-E-ulfat Hai,Nammi Ankhon,
Mein Le Kar Bhi,
Sabhi Se Kehna Parta Hai,K Mera Haal,
Behter Hai...!!
zabardast sharing appoo......
thanks
nice