تخلیق
ہمیشہ محبت سے پھوٹتی ہے ۔اس کو محبت ہی پال پوس کر پروان چڑھاتی ہے۔پھر
یہ محبت ہی کی طرف قدم بڑھاتی ہے اور اسی میں گم ہو جاتی ہے۔پھر تم پوچھتے
ہو کہ میں محبت کو خدا کیوں کہتا ہوں ،بھائی میں اسی وجہ سے کہتا ہوں!زاویہ سوئم