بھلے تم جس جگہ جاٶ
تسلی دل کو یہ دی ہے
کہ تم دھوکہ نہیں کرتے
.. bohat acha...
بہت خاموش لوگوں سے
بہت الجھا نہیں کرتے
جو دل کو روگ لگ جائیں
وہ پھر سلجھا نہیں کرتے
چلو تم کہ رہے ہو تو
پھر ہم ایسا نہیں کرتے
مگر اب دل یہ واپس دیں
یہ ہم سودا نہیں کرتے
تمھارا دل تمھارا ہے
بھلے تم جس جگہ جاٶ
تسلی دل کو یہ دی ہے
کہ تم دھوکہ نہیں کرتے
دلوں کے معاملے ہیں یہ
تمہی سے پیار کرتے ہیں
ہمیں تم بھول جاٶ گے
یہ ہم سوچا نہیں کرتے
بھلے تم جس جگہ جاٶ
تسلی دل کو یہ دی ہے
کہ تم دھوکہ نہیں کرتے
.. bohat acha...
Last edited by Killer; 15-11-2010 at 12:15 AM.
umda...........
Yahi Dastoor-E-ulfat Hai,Nammi Ankhon,
Mein Le Kar Bhi,
Sabhi Se Kehna Parta Hai,K Mera Haal,
Behter Hai...!!