Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 10 of 19

Thread: Allah Ke Sath Dosti

  1. #1
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,450
    Mentioned
    898 Post(s)
    Tagged
    10965 Thread(s)
    Rep Power
    21474979

    candel Allah Ke Sath Dosti

    اللہ کے ساتھ دوستی
    ہم کمزور لوگ ہیں جو ہماری دوستی اللہ Ú©Û’ ساتھ ہو نہیں سکتی۔ جب میں کوئی ایسی بات Ù…Ø+سوس کرتا ہوں یا سُنتا ہوں تو پھر اپنے "بابوں" Ú©Û’ پاس بھاگتا ہوں_ میں Ù†Û’ اپنے بابا جی سے کہا کہ جی ! میں اللہ کا دوست بننا چاہتا ہوں۔ اس کا کوئی ذریعہ چاہتا ہوں۔ اُس تک پہنچنا چاہتا ہوں۔ یعنی میں اللہ والے لوگوں Ú©ÛŒ بات نہیں کرتا۔ ایک ایسی دوستی چاہتا ہوں، جیسے میری آپ Ú©ÛŒ اپنے اپنے دوستوں Ú©Û’ ساتھ ہے،تو اُنہوں Ù†Û’ کہا "اپنی Ø´Ú©Ù„ دیکھ اور اپنی Ø+یثیت پہچان، تو کس طرØ+ سے اُس Ú©Û’ پاس جا سکتا ہے، اُس Ú©Û’ دربار تک رسائی Ø+اصل کر سکتا ہے اور اُس Ú©Û’ گھر میں داخل ہو سکتا ہے، یہ نا ممکن ہے۔" میں Ù†Û’ کہا، جی! میں پھر کیا کروں؟ کوئی ایسا طریقہ تو ہونا چاہئے کہ میں اُس Ú©Û’ پاس جا سکوں؟ بابا جی Ù†Û’ کہا، اس کا آسان طریقہ یہی ہے کہ خود نہیں جاتے اللہ Ú©Ùˆ آواز دیتے ہیں کہ "اے اللہ! تو آجا میرے گھر میں" کیونکہ اللہ تو کہیں بھی جاسکتا ہے، بندے کا جانا مشکل ہے۔ بابا جی Ù†Û’ کہا کہ جب تم اُس Ú©Ùˆ بُلاؤ Ú¯Û’ تو وہ ضرور آئے گا۔ اتنے سال زندگی گزر جانے Ú©Û’ بعد میں Ù†Û’ سوچا کہ واقعی میں Ù†Û’ کبھی اُسے بلایا ہی نہیں، کبھی اس بات Ú©ÛŒ زØ+مت ہی نہیں کی۔ میری زندگی ایسے ہی رہی ہے، جیسے بڑی دیر Ú©Û’ بعد کالج Ú©Û’ زمانے کا ایک کلاس فیلو مل جائےبازار میں تو پھر ہم کہتے ہیں کہ بڑا اچھا ہوا آپ مل گئے۔ کبھی آنا۔ اب وہ کہاں آئے، کیسےآئے اس بےچارے Ú©Ùˆ تو پتا ہی نہیں۔
    زاویہ دوم، باب گیارہ سے اقتباس
    Last edited by Arslan; 07-08-2012 at 01:18 AM.

  2. #2
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Pindi
    Age
    38
    Posts
    24,024
    Mentioned
    261 Post(s)
    Tagged
    6079 Thread(s)
    Rep Power
    21474875

    Default Re: Allah Ke Sath Dosti

    Bohot sada tareekay sey bohot gehri baat ki hai author ney. nice sharing
    mera libas hai tu zps3e44c641 - Allah Ke Sath Dosti

  3. #3
    Hijaab's Avatar
    Hijaab is offline جنوں صفت
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Canada
    Posts
    25,300
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    442 Thread(s)
    Rep Power
    11381706

    Default Re: Allah Ke Sath Dosti

    ji bilkul
    sahi baat hai

  4. #4
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    pakistan
    Posts
    1,238
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    338 Thread(s)
    Rep Power
    21474852

    Default Re: Allah Ke Sath Dosti

    very true

  5. #5
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,948
    Mentioned
    1077 Post(s)
    Tagged
    10778 Thread(s)
    Rep Power
    21474941

    Default Re: Allah Ke Sath Dosti

    hmmm sahi /up

  6. #6
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Pakistan.
    Posts
    11
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default Re: Allah Ke Sath Dosti

    Thanks for sharing such a beautiful piece of writing.
    ALLAH KAREEM hum sab ko neki ki hidayat de, Aameen.
    Best Regards.

  7. #7
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Rep Power
    21474878

    snow Allah Ke Sath Dosti

    اللہ کے ساتھ دوستي

    ہم کمزور لوگ ہيں جو ہماري دوستي اللہ Ú©Û’ ساتھ ہو نہيں سکتي۔ جب ميں کوئي ايسي بات Ù…Ø+سوس کرتا ہوں يا سُنتا ہوں تو پھر اپنے "بابوں" Ú©Û’ پاس بھاگتا ہوں_ ميں Ù†Û’ اپنے بابا جي سے کہا کہ جي ! ميں اللہ کا دوست بننا چاہتا ہوں۔ اس کا کوئي ذريعہ چاہتا ہوں۔ اُس تک پہنچنا چاہتا ہوں۔ يعني ميں اللہ والے لوگوں Ú©ÙŠ بات نہيں کرتا۔ ايک ايسي دوستي چاہتا ہوں، جيسے ميري آپ Ú©ÙŠ اپنے اپنے دوستوں Ú©Û’ ساتھ ہے،تو اُنہوں Ù†Û’ کہا "اپني Ø´Ú©Ù„ ديکھ اور اپني Ø+يثيت پہچان، تو کس طرØ+ سے اُس Ú©Û’ پاس جا سکتا ہے، اُس Ú©Û’ دربار تک رسائي Ø+اصل کر سکتا ہے اور اُس Ú©Û’ گھر ميں داخل ہو سکتا ہے، يہ نا ممکن ہے۔" ميں Ù†Û’ کہا، جي! ميں پھر کيا کروں؟ کوئي ايسا طريقہ تو ہونا چاہئے کہ ميں اُس Ú©Û’ پاس جا سکوں؟ بابا جي Ù†Û’ کہا، اس کا آسان طريقہ يہي ہے کہ خود نہيں جاتے اللہ Ú©Ùˆ آواز ديتے ہيں کہ "اے اللہ! تو آجا ميرے گھر ميں" کيونکہ اللہ تو کہيں بھي جاسکتا ہے، بندے کا جانا مشکل ہے۔ بابا جي Ù†Û’ کہا کہ جب تم اُس Ú©Ùˆ بُلاؤ Ú¯Û’ تو وہ ضرور آئے گا۔ اتنے سال زندگي گزر جانے Ú©Û’ بعد ميں Ù†Û’ سوچا کہ واقعي ميں Ù†Û’ کبھي اُسے بلايا ہي نہيں، کبھي اس بات Ú©ÙŠ زØ+مت ہي نہيں Ú©ÙŠÛ” ميري زندگي ايسے ہي رہي ہے، جيسے بڑي دير Ú©Û’ بعد کالج Ú©Û’ زمانے کا ايک کلاس فيلو مل جائےبازار ميں تو پھر ہم کہتے ہيں کہ بڑا اچھا ہوا آپ مل گئے۔ کبھي آنا۔ اب وہ کہاں آئے، کيسےآئے اس بےچارے Ú©Ùˆ تو پتا ہي نہيں۔
    زاويہ دوم، باب گيارہ سے اقتباس
    Last edited by Arslan; 06-08-2012 at 01:10 AM.

  8. #8
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    ~Near to Heart~
    Age
    35
    Posts
    78,521
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    2881 Thread(s)
    Rep Power
    21474931

    Default re: Allah Ke Sath Dosti

    Ashfaq Ahmed

    2112kjd - Allah Ke Sath Dosti​

  9. #9
    *resham*'s Avatar
    *resham* is offline بابا کی گڑیا
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Rep Power
    21474891

    Default re: Allah Ke Sath Dosti

    بہت اعلی

  10. #10
    Join Date
    May 2012
    Location
    Kuwait
    Posts
    38
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default Allah Ke Sath Dosti

    ہم کمزور لوگ ہیں جو ہماری دوستی اللہ Ú©Û’ ساتھ ہو نہیں سکتی۔ جب میں کوئی ایسی بات Ù…Ø+سوس کرتا ہوں یا سُنتا ہوں تو پھر اپنے "بابوں" Ú©Û’ پاس بھاگتا ہوں_ میں Ù†Û’ اپنے بابا جی سے کہا کہ جی ! میں اللہ کا دوست بننا چاہتا ہوں۔ اس کا کوئی ذریعہ چاہتا ہوں۔ اُس تک پہنچنا چاہتا ہوں۔ یعنی میں اللہ والے لوگوں Ú©ÛŒ بات نہیں کرتا۔ ایک ایسی دوستی چاہتا ہوں، جیسے میری آپ Ú©ÛŒ اپنے اپنے دوستوں Ú©Û’ ساتھ ہے،تو اُنہوں Ù†Û’ کہا "اپنی Ø´Ú©Ù„ دیکھ اور اپنی Ø+یثیت پہچان، تو کس طرØ+ سے اُس Ú©Û’ پاس جا سکتا ہے، اُس Ú©Û’ دربار تک رسائی Ø+اصل کر سکتا ہے اور اُس Ú©Û’ گھر میں داخل ہو سکتا ہے، یہ نا ممکن ہے۔" میں Ù†Û’ کہا، جی! میں پھر کیا کروں؟ کوئی ایسا طریقہ تو ہونا چاہئے کہ میں اُس Ú©Û’ پاس جا سکوں؟ بابا جی Ù†Û’ کہا، اس کا آسان طریقہ یہی ہے کہ خود نہیں جاتے اللہ Ú©Ùˆ آواز دیتے ہیں کہ "اے اللہ! تو آجا میرے گھر میں" کیونکہ اللہ تو کہیں بھی جاسکتا ہے، بندے کا جانا مشکل ہے۔ بابا جی Ù†Û’ کہا کہ جب تم اُس Ú©Ùˆ بُلاؤ Ú¯Û’ تو وہ ضرور آئے گا۔ اتنے سال زندگی گزر جانے Ú©Û’ بعد میں Ù†Û’ سوچا کہ واقعی میں Ù†Û’ کبھی اُسے بلایا ہی نہیں، کبھی اس بات Ú©ÛŒ زØ+مت ہی نہیں کی۔ میری زندگی ایسے ہی رہی ہے، جیسے بڑی دیر Ú©Û’ بعد کالج Ú©Û’ زمانے کا ایک کلاس فیلو مل جائےبازار میں تو پھر ہم کہتے ہیں کہ بڑا اچھا ہوا آپ مل گئے۔ کبھی آنا۔ اب وہ کہاں آئے، کیسےآئے اس بےچارے Ú©Ùˆ تو پتا ہی نہیں۔
    زاویہ دوم، باب گیارہ سے اقتباس

Page 1 of 2 12 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •