Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 11 to 19 of 19

Thread: Allah Ke Sath Dosti

  1. #11
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    36
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Rep Power
    21474903

    Default re: Allah Ke Sath Dosti

    bohat umda iqtibas

    eq2hdk - Allah Ke Sath Dosti

  2. #12
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,946
    Mentioned
    1077 Post(s)
    Tagged
    10778 Thread(s)
    Rep Power
    21474941

    Default re: Allah Ke Sath Dosti

    hmm bohat khoub intikhab

  3. #13
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default re: Allah Ke Sath Dosti

    umdaaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  4. #14
    Join Date
    Dec 2012
    Location
    pakistan
    Posts
    306
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    414 Thread(s)
    Rep Power
    13

    Default Allah Ke Sath Dosti


    اللہ کے ساتھ دوستی

    ہم کمزور لوگ ہیں جو ہماری دوستی اللہ Ú©Û’ ساتھ ہو نہیں سکتی۔ جب میں کوئی ایسی بات Ù…Ø+سوس کرتا ہوں یا سُنتا ہوں تو پھر اپنے "بابوں" Ú©Û’ پاس بھاگتا ہوں_ میں Ù†Û’ اپنے بابا جی سے کہا کہ جی ! میں اللہ کا دوست بننا چاہتا ہوں۔ اس کا کوئی ذریعہ چاہتا ہوں۔ اُس تک پہنچنا چاہتا ہوں۔ یعنی میں اللہ والے لوگوں Ú©ÛŒ بات نہیں کرتا۔ ایک ایسی دوستی چاہتا ہوں، جیسے میری آپ Ú©ÛŒ اپنے اپنے دوستوں Ú©Û’ ساتھ ہے،تو اُنہوں Ù†Û’ کہا "اپنی Ø´Ú©Ù„ دیکھ اور اپنی Ø+یثیت پہچان، تو کس طرØ+ سے اُس Ú©Û’ پاس جا سکتا ہے، اُس Ú©Û’ دربار تک رسائی Ø+اصل کر سکتا ہے اور اُس Ú©Û’ گھر میں داخل ہو سکتا ہے، یہ نا ممکن ہے۔" میں Ù†Û’ کہا، جی! میں پھر کیا کروں؟ کوئی ایسا طریقہ تو ہونا چاہئے کہ میں اُس Ú©Û’ پاس جا سکوں؟ بابا جی Ù†Û’ کہا، اس کا آسان طریقہ یہی ہے کہ خود نہیں جاتے اللہ Ú©Ùˆ آواز دیتے ہیں کہ "اے اللہ! تو آجا میرے گھر میں" کیونکہ اللہ تو کہیں بھی جاسکتا ہے، بندے کا جانا مشکل ہے۔ بابا جی Ù†Û’ کہا کہ جب تم اُس Ú©Ùˆ بُلاؤ Ú¯Û’ تو وہ ضرور آئے گا۔ اتنے سال زندگی گزر جانے Ú©Û’ بعد میں Ù†Û’ سوچا کہ واقعی میں Ù†Û’ کبھی اُسے بلایا ہی نہیں، کبھی اس بات Ú©ÛŒ زØ+مت ہی نہیں کی۔ میری زندگی ایسے ہی رہی ہے، جیسے بڑی دیر Ú©Û’ بعد کالج Ú©Û’ زمانے کا ایک کلاس فیلو مل جائےبازار میں تو پھر ہم کہتے ہیں کہ بڑا اچھا ہوا
    آپ مل گئے۔ کبھی آنا۔ اب وہ کہاں آئے، کیسےآئے اس بےچارے کو تو پتا ہی نہیں۔
    زاویہ دوم، باب گیارہ سے اقتباس

  5. #15
    Join Date
    May 2012
    Location
    !!!KiSii Kii DuAouN meii!!!:):)
    Posts
    10,485
    Mentioned
    83 Post(s)
    Tagged
    10415 Thread(s)
    Rep Power
    2184019

    Default re: Allah Ke Sath Dosti

    bht umdaa keep shariin
    ---------------- -----------------

    sigpic16201 13 - Allah Ke Sath Dosti


    -------------------------------------------------------------
    some people are worth
    melting for....!!!
    ..(olaf)..
    ------------------------------------------------------------------------


  6. #16
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default re: Allah Ke Sath Dosti

    nyc sharing





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  7. #17
    Join Date
    Dec 2012
    Location
    pakistan
    Posts
    306
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    414 Thread(s)
    Rep Power
    13

    Default re: Allah Ke Sath Dosti

    Quote Originally Posted by farida aslam View Post
    bht umdaa keep shariin
    آپ کا بہت شکریہ

  8. #18
    Join Date
    Dec 2012
    Location
    pakistan
    Posts
    306
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    414 Thread(s)
    Rep Power
    13

    Default re: Allah Ke Sath Dosti

    Quote Originally Posted by sarfraz_qamar View Post
    nyc sharing
    [size="5"][آپ کا بہت شکریہ /size]

  9. #19
    Join Date
    Jan 2013
    Location
    Islamabad
    Posts
    1,031
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    4328 Thread(s)
    Rep Power
    251270

    Default re: Allah Ke Sath Dosti

    maa shaa allah
    آنسو اور مسکرا ہٹ دو انمول خزانے ہیں-پہلے خزانے کواپنے تک محدود رکھواور دوسرے کولوگوں پر نچھاور کردو.حضرت علی
    Visit my blog
    http://www.homeopathypakistan.blogspot.com

    MY PAGE ON FB
    www.facebook.comhomeo

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •