Results 1 to 3 of 3

Thread: ~ Man`ne wala Shaks ~

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,450
    Mentioned
    898 Post(s)
    Tagged
    10965 Thread(s)
    Rep Power
    21474979

    candel ~ Man`ne wala Shaks ~

    ماننے والا شخص
    خواتین Ùˆ Ø+ضرات اپنے دکھ اور کوتاہیاں دور کرنے Ú©Û’ لیے آسان طریقہ یہ ہے کہ ہم تسلیم کرنے والوں میں، ماننے والوں میں شامل ہو جائیں اور جس طرØ+ خداوند تعالٰی کہتا ہے کہ دین میں پورے Ú©Û’ پورے داخل ہو جاؤ۔ میرا بڑا بیٹا کہتا ہے کہ ابو دین میں پورے ...Ú©Û’ پورے کس طرØ+ داخل ہو جائیں تو میں اس Ú©Ùˆ کہتا ہوں کہ جس طرØ+ سے ہم بورڈنگ کارڈ Ù„Û’ کر ایئر پورٹ میں داخل ہو جاتے ہیں اور پھر جہاز میں بیٹھ کر ہم بے فکر ہو جاتے ہیں کہ یہ درست سمت میں ہی جاۓ گا اور ہمیں اس بات Ú©ÛŒ فکر لاØ+Ù‚ نہیں ہوتی کہ جہاز کس طرف Ú©Ùˆ اڑ رہا ہے۔ کون اڑا رہا ہے بلکہ آپ آرام سے سیٹ پر بیٹھ جاتے ہیں اور آپ Ú©Ùˆ کوئی فکر فاقہ نہیں ہوتا ہے۔ آپ Ú©Ùˆ اپنے دین کا بورڈنگ کارڈ اپنے یقین کا بورڈنگ کارڈ ہمارے پاس ہونا چاہیے تو پھر ہی خوشیوں میں اور آسانیوں میں رہیں Ú¯Û’ وگرنہ ہم دکھوں اور کشمکش Ú©Û’ اندر رہیں Ú¯Û’ اور تسلیم نہ کرنے والا شخص نہ تو روØ+انیت میں داخل ہو سکتا ہے اور نہ ہی سائنس میں داخل ہو سکتا ہے۔ جو چاند Ú©ÛŒ سطØ+ پر اترے تھے جب انہوں Ù†Û’ زمین Ú©Û’ Ø+Ú©Ù… Ú©Û’ مطابق ورما چلایا تھا تو اس Ù†Û’ کہا کہ ورما ایک Ø+د سے نیچے نہیں جا رہا۔ جگہ پتھریلی ہے لیکن نیچے سے Ø+Ú©Ù… اوپر گیا کہ نہیں تمھیں اسی جگہ ورما چلانا ہے۔ وہ ماننے والوں میں سے تھا اور اس Ù†Û’ بات Ú©Ùˆ تسلیم کرتے ہوۓ اسی جگہ ورما چلایا اور اس Ú©Û’ بلآخر وہ گوہرِ مقصود ہاتھ Ø¢ گیا جس Ú©ÛŒ انہیں تلاش تھی۔
    خواتین Ùˆ Ø+ضرات ماننے والا شخص اس زمین سے اٹھ کر افلاک تک پہنچ جاتا ہے اور وہ براق پر سوار ہو کر جوتوں سمیت اوپر پہنچ جاتا ہے اور جو نہ ماننے والا ہوتا ہے وہ بے چارہ ہمارے ساتھ یہیں گھومتا پھرتا رہ جاتا ہے۔ سائنسدان کہتے ہیں کہ جب ہم یہ مان لیتے ہیں کہ زمین میں کششِ ثقل ہے تو پھر ہم Ø¢Ú¯Û’ چلتے ہیں اور ہمارا اگلا سفر شروع ہوتا ہے جبکہ نا ماننے سے مشکل پڑتی ہے۔
    زاویہ دوم باب تینتالیس سے اقتباس
    Last edited by Arslan; 07-08-2012 at 01:21 AM.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •