Results 1 to 2 of 2

Thread: Kamyaab Zindagi...!!!

  1. #1
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,450
    Mentioned
    898 Post(s)
    Tagged
    10965 Thread(s)
    Rep Power
    21474979

    Kamyaab Zindagi...!!!

    کامیاب زندگی
    میرے ارد گرد کامیاب زندگی بسر کرنے والے بہت سے لوگ ہیں، جنہوں Ù†Û’ زندگی سے پیار نہیں کیا بلکہ کامیابی سے پیار کیا ہے۔ جب آپ زندگی Ú©Ùˆ کامیابی سے علٰیØ+دہ کر دیتے ہیں اور زندگی Ú©Ùˆ مقفل کر دیتے ہیں اور صرف کامیابی Ú©Ùˆ Ù¾Ú©Ú‘ لیتے ہیں تو پھر آپ Ú©ÛŒ Ú©ÛŒ...فیت وہی ہوتی ہے جو ابھی ماضی قریب میں ہم Ù†Û’ دیکھا کہ جن لوگوں Ù†Û’ بہت پیسے اکٹھے کر Ú©Û’ اپنی زندگیاں بنائیں پھر ان پر بدعنوانی Ú©Û’ مقدمات Ú†Ù„Û’ اور پھر ان Ú©ÛŒ گردنیں ناپی گئیں۔ کامیاب ہونا اور چیز ہے، زندگی Ú©Û’ ساتھ وابستہ رہنا الگ چیز ہے۔ بے Ø´Ú© بچوں Ú©Ùˆ ہم سب استاد یہی کہتے ہیں کہ عذاب میں مبتلا ہوۓ بغیر کامیابی ممکن نہیں لیکن آج میں آپ لوگوں Ú©Û’ سامنے اپنا دل کھول Ú©Û’ لایا ہوں۔ میں چاہتا ہوں کہ میں کامیاب بھی ہوں اور میری زندگی بھی خوشگوار اور ضمیر بھی مطمئن ہو۔ صرف کامیابی ہی کامیابی نہ ہو۔ ترقی اور فلاØ+ میں بھی زمین آسمان کا فرق ہے۔ ترقی فلاØ+ نہیں ہے فلاØ+ Ú©Û’ اندر ترقی موجود ہے۔ خالی ترقی آپ کا ساتھ نہیں دے گی۔ اب میں Ù†Û’ یہ جو فیصلے Ú©Û“ ہیں یہ آپ Ú©ÛŒ مرضی Ú©Û’ بغیر Ú©Û“ ہیں لیکن آپ مجھے اس بات Ú©ÛŒ اجازت دیں اور کہیں کہ � ٹھیک ہے بابا آپ اپنی زندگی اپنی مرضی Ú©Û’ مطابق گزاریں لیکن اس میں فلاØ+ کا رخ ہو اور میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں کہ انشاء اللہ تعالٰی اب میری زندگی میں فلاØ+ کا رخ ضرور ہو گا۔ میں صرف ترقی Ú©ÛŒ طرف جانے والا نہیں ہوں گا۔ اگر میں خالی ترقی Ú©ÛŒ طرف جاؤں گا تو پھر میں ڈیزی کٹر (وہ تباہ Ú©Ù† بم جو امریکہ Ù†Û’ افغانستان میں استعمال Ú©Û“) بناؤں گا۔ پھر میں تورا بورا Ú©Ùˆ فنا کر Ú©Û’ ریت میں تبدیل کر دوں گا۔ مجھ ایسی ترقی نہیں چاہیۓ۔ مجھے زندگی سے پیار کرنے Ú©ÛŒ اجازت دیں اور میں بھی آپ Ú©Ùˆ یہ اجازت دیتا ہوں۔
    اللہ آپ کو آسانیاں عطا فرماۓ اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرماۓ۔ آمین۔
    زاویہ دوم: باب اٹھائیس سے اقتباس



    Ashfaq Ahmed
    Last edited by Arslan; 07-08-2012 at 01:21 AM.

  2. #2
    Join Date
    May 2010
    Location
    sea of thoughts
    Posts
    14,707
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    33 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default Re: Kamyaab Zindagi...!!!

    bht khoobsorat sharing...............


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •