نظر کی نظر میں
نظر نے نظر سے کہا
جب وہ نظر آئیگی

نظر نہ ملانا
نظر کی قسم
نظر لگ جائیگی