jazzakAllah khair
Last edited by shaan; 15-08-2009 at 05:23 PM.
کہہ دو کہ اگر
تمہارے باپ
اور بیٹے
اور بھائی
اور عورتیں
اور خاندان کے آدمی
اور مال جو تم کماتے ہو
اور تجارت جس کے بند ہونے سے ڈرتے ہو
اور مکانات جن کو پسند کرتے ہو
خدااور اس کے رسول سے اور خدا کی راہ میں جہاد کرنے سے تمہیں زیادہ عزیز ہوں تو ٹھہرے رہو
یہاں تک کہ خدا اپنا حکم (یعنی عذاب) بھیجے۔
اور خدا نافرمان لوگوں کو ہدایت نہیں دیا کرتا (۲۴)سُوۡرَةُ التّوبَة
Every one see his/her face in the Quranic Mirror and think where we stand? still we have time and Please Understand Quran
اور خدا نافرمان لوگوں کو ہدایت نہیں دیا کرتا
پس جو ہمارے (عذاب کی) وعید سے ڈرے اس کو قرآن سے نصیحت کرتے رہو (۴۵) سُوۡرَةُ قٓ
JazakALLAH