Jazak Allah
Last edited by мιѕнααℓ; 15-04-2011 at 01:48 PM.
بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
,,,,,,
لوگو تمہارے پروردگار کی طرف سے تمہارے پاس دلیل (روشن) آچکی ہے اور ہم نے (کفر اور ضلالت کا اندھیرا دور کرنے کو) تمہاری طرف چمکتا ہوا نور بھیج دیا ہے (۱۷۴) پس جو لوگ خدا پر ایمان لائے اور اس (کے دین کی رسی) کو مضبوط پکڑے رہے ان کو وہ اپنی رحمت اور فضل (کے بہشتوں) میں داخل کرے گا۔ اور اپنی طرف (پہچنے کا) سیدھا رستہ دکھائے گا (۱۷۵)سُوۡرَةُ النِّسَاء
بسم اللہ الرّحمٰن الرّحیم
جو لوگ اہل کتاب میں سے اللہ پر ایمان نہیں لاتے اور نہ آخرت پہ یقین رکھتے ہیں، اور نہ ان چیزوں کوحرام سمجھتے ہیں جو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے حرام ٹھہرائی ہیں، اور نہ دینِ حق کوقبول کرتے ہیں، ان سے لڑو یہاں تک کہ وہ ذلیل ہوکر اپنے ہاتھ سے جزیہ دینے لگیں۔ (التوبۃ: ۲۹