Results 1 to 2 of 2

Thread: Sabar Karney waley...!!!

  1. #1
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,450
    Mentioned
    898 Post(s)
    Tagged
    10965 Thread(s)
    Rep Power
    21474979

    Sabar Karney waley...!!!

    صبر کرنے والے
    اِنَّااللہَ مَعَ الصَّابِرِینَ ۔ (بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔)
    اگر کسی Ù†Û’ اللہ Ú©Ùˆ پانا ہو تو وہ صبر کرنے Ù„Ú¯ جاۓ تو اس کا کام بن جاتا ہے جبکہ لوگ اس Ú©Û’ Ù„Û“ ورد، وظیفے کرتے ہیں۔ ناک رگڑتے ہیں لیکن اللہ Ú©Ùˆ صبر کرنے والے پا لیتے ہیں۔ Ù…...یں Ù†Û’ شاید اسی Ù…Ø+فل میں پہلے بھی یہ بات بتائی ہے کہ میر ایک تائی تھیں۔ وہ تیلن تھی۔ اس کا شوہر فوت ہو گیا۔ وہ تائی بے چاری کولہو پیلتی تھی۔ نہایت پاکیزہ عورت تھی۔ وہ اٹھارہ سال Ú©ÛŒ عمر میں بیوہ ہوئی لیکن اس Ù†Û’ شادی نہیں کی۔ جب میں اس سے ملا تو تائی Ú©ÛŒ عمر کوئی ساٹھ برس Ú©Û’ قریب تھی۔ اس Ú©Û’ پاس ایک بڑی خوبصورت “رنگیل پیڑھی“ تھی، وہ اسے ہر وقت اپنی بغل میں رکھتی تھی جب بیل Ú©Û’ پیچھے Ú†Ù„ رہی ہوتی تو تب بھی وہ اس Ú©Û’ ساتھ ہی ہوتی تھی۔ وہ ساگ بہت اچھا پکاتی تھی اور میں سرسوں کا ساگ بڑے شوق سے کھاتا تھا۔ وہ مجھے گھر سے بلا Ú©Û’ لاتی تھی کہ Ø¢ Ú©Û’ ساگ کھا Ù„Û’ میں Ù†Û’ تیرے Ù„Û“ پکایا ہے۔ ایک دن میں ساگ کھانے اس Ú©Û’ گھر گیا۔ جب بیٹھ کر کھانے لگا تو میرے پاس وہ “پیڑھی“ Ù¾Ú‘ÛŒ تھی میں Ù†Û’ اس پر بیٹھنا چاہا تو وہ کہنے Ù„Ú¯ÛŒ “ ناں ناں پُتر ایس تے نئیں بیٹھنا“ میں Ù†Û’ کہا کیوں اس پر کیوں نہیں بیٹھنا۔ میں Ù†Û’ سوچا کہ شاید یہ زیادہ خوبصورت ہے۔ میں Ù†Û’ اس سے پوچھ ہی لیا کہ اس پر کیوں نہیں بیٹھنا۔ کیا میں تیرا پیارا بیٹا نہیں۔
    کہنے لگی تو میرا بہت پیارا بیٹا ہے۔ تو مجھے سارے گاؤں سے پیارا ہے لیکن تو اس پر نہیں بیٹھ سکتا۔
    کہنے Ù„Ú¯ÛŒ بیٹا جب تیرا تایا فوت ہوا تو مسجد Ú©Û’ مولوی صاØ+ب Ù†Û’ مجھ سے کہا کہ “بی بی تیرے اوپر بہت بڑا Ø+ادثہ گزرا ہے لیکن تو اپنی زندگی Ú©Ùˆ سونا بھی بنا سکتی ہے۔ یہ تجھے اللہ Ù†Û’ عجیب طرØ+ کا چانس دیا ہے۔ تو اگر صبر اختیار کرے Ú¯ÛŒ تو اللہ تیرے ہر وقت ساتھ ہو گا کیونکہ یہ قرآن میں ہے کہ “ اللہ صبر کرنے والوں Ú©Û’ ساتھ ہے “ تائی کہنے Ù„Ú¯ÛŒ کہ میں Ù†Û’ پھر صبر کر لیا۔ جب کئی سال گزر Ú¯Û“ تو ایک دن مجھے خیال آیا کہ اللہ تو ہر وقت میرے پاس ہوتا ہے اور اس Ú©Û’ بیٹھنے Ú©Û’ Ù„Û“ ایک اچھی سی کرسی چاہیے کہ نہیں؟ تو میں Ù†Û’ “رنگیل پیڑھی“ بنوائی اور اس Ú©Ùˆ قرینے اور خوبصورتی سے بنوایا۔ اب میں اس Ú©Ùˆ ہر وقت اپنے پاس رکھتی ہوں اور جب بھی اللہ Ú©Ùˆ بیٹھنا ہوتا ہے میں اسے اس پر بٹھا لیتی ہوں۔ میں Ú©Ù¾Ú‘Û’ دھوتی ہوں، اپنا کام کرتی ہوں، روٹیاں ساگ پکاتی ہوں اور مجھے یقین ہے کہ میرا اور اللہ کا تعلق ہے اور وہ صبر Ú©ÛŒ وجہ سے میرے ساتھ ہے۔ خواتین Ùˆ Ø+ضرات ایسے لوگوں کا تعلق بھی بڑا گہرا ہوتا ہے۔ ایسے لوگ جنہوں Ù†Û’ اس بات Ú©Ùˆ یہاں تک Ù…Ø+سوس کیا۔ وہ قرآن میں کہی بات Ú©Ùˆ دل سے مان Ú¯Û“ وہ خوش نصیب لوگوں میں سے ہیں۔ ہم جیسے لوگ “ٹامک ٹوئیاں “ مارتے ہیں اور ہمارا رخ اللہ Ú©Û’ فضل سے سیدھے راستے ہی Ú©ÛŒ طرف ہے۔ ہم سے Ú©Ú†Ú¾ کوتاہیاں ایسی ضرور ہو جاتی ہیں جو ہمارے Ú©Û“ کراۓ پر “ کُوچی “ پھیر دیتی ہیں۔ جس سے ہمارا بدن، روØ+ØŒ دل خراب ہو جاتا ہے۔ زاویہ دوم، باب پینتیس سے اقتباس



    Ashfaq Ahmed
    Last edited by Arslan; 07-08-2012 at 01:15 AM.

  2. #2
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    In HearTs
    Posts
    2,954
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    33 Thread(s)
    Rep Power
    21474853

    Default Re: Sabar Karney waley...!!!

    Nice Sharing Keep it up
    25gs2uu - Sabar Karney waley...!!!
    Jhoot Kahoon To Sub Kuch Hai Mere Paas........!
    Aur Such Kahoon To Ek Tere Siwa Kuch Bhi Khaas Nahi........!

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •