Results 1 to 6 of 6

Thread: ~ Ghebat ~

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,450
    Mentioned
    898 Post(s)
    Tagged
    10965 Thread(s)
    Rep Power
    21474979

    snow ~ Ghebat ~

    غیبت
    خواتین Ùˆ Ø+ضرات ! اب غیبت تو ہم سارے ہی کرتے ہیں۔ اس Ú©Û’ بغیر ہم کھانا نہیں کھاتے۔ ہمارے گھر میں ہماری بہوئیں کہتی ہیں کہ ماموں اب ہمارا غیبت کا ٹائم ہو گیا ہے۔ دس بجے ان Ú©ÛŒ �چغلی میٹنگ� ہوتی ہے۔ وہ ہر بار ایک دوسرے Ú©Û’ گھر میں جاتی ہیں اور کہتی ہیں کہ اس بار ہم Ù†Û’ چغلی میٹنگ رضیہ Ú©Û’ گھر میں رکھی ہے اور دس بجے سے Ù„Û’ کر بارہ بجے تک وہ چغلی کرتی ہیں۔ میں Ù†Û’ ان سے کہا کہ تم اتنی زیادہ چغلی کیوں کرتی ہو۔ وہ کہتی ہیں کہ ساری دنیا میں اور پورہ کرہ ارض پر چغلی ہوتی ہے۔ جتنے بھی اخبارات چھپتے ہیں وہ سارا چغلیوں سے ہی بھرا ہوتا ہے۔ جو بھی کالم چھپتے ہیں ان میں لوگوں Ú©ÛŒ خرابیاں ہی بیان Ú©ÛŒ ہوئی ہوتی ہیں۔ کیس Ú©ÛŒ اچھائیاں تو نہیں ہوتیں ان میں اور فلاں برا فلاں برا Ú©ÛŒ گردان بھی ہوتی ہے اور اس سے ہم Ù†Û’ سبق Ù„Û’ کر یہ کام سیکھا ہے۔ ہم Ù†Û’ بابا جی Ú©Û’ ہاں ذکر Ú©ÛŒ Ù…Ø+فل میں شرمندگی سے ذکر شروع کیا کہ واقعی ہم چغلی تو بہت زیادہ کرتے ہیں اور روز کرتے ہیں۔ چغلی اس Ù„Û“ کرنی پڑتی ہے کہ اپنی ذات میں چونکہ کوئی صفت یا خوبی نہیں ہوتی یا Ú©Ù… ہوتی ہے اور ہم دوسرے Ú©Ùˆ نیچے دھکیل Ú©Û’ اور ڈبو Ú©Û’ اپنے آپ Ú©Ùˆ اوپر اچھالتے ہیں۔ ہم Ù†Û’ بابا جی سے کہا کہ جی آپ کیسے خوبی تلاش کر لیتے ہیں۔ انہوں Ù†Û’ کہا کہ اگر آپ کسی شخص Ú©Û’ اندر داخل ہوں اور اس Ú©Û’ متعلق صاØ+بِ Ø+ال ہوں تو پھر آپ Ú©Ùˆ آسانی ہو Ú¯ÛŒ اور آپ بھی اس بات یا خوبی Ú©Ùˆ Ù¾Ú©Ú‘ لیں Ú¯Û’ جس Ú©Ùˆ ہم Ù¾Ú©Ú‘ لیتے ہیں۔ مائیکل اینجلو ایک بہت بڑا مجسمہ ساز تھا۔ اس Ù†Û’ بہت خوبصورت مجسمے بناۓ۔ اس Ù†Û’ Ø+ضرت عیسٰی اور Ø+ضرت مریم Ú©Û’ بہت سے مجسمے بناۓ۔ اس کا بنایا ہوا ڈیوڈ کا اٹھارہ فٹ اونچا مجسمہ فلورنس میں بھی ہے جسے ساری دنیا دیکھنے جاتی ہے۔ اسے ہم Ù†Û’ بھی دیکھا۔

    کسی Ù†Û’ اس سے پوچھا کہ مائیکل یہ بتاؤ کہ تم کس طرØ+ سے یہ مجسمہ بناتے ہو۔ ایسا خوبصورت مجسمہ کیسے بنا لیتے ہو ØŸ یہ تو انسانی کمال کا ایک آخری Ø+صہ ہے۔ اس Ù†Û’ کہا کہ میں تو مجسمہ نہیں بناتا اور نہ ہی مجھے بنانا آتا ہے۔ میں سنگِ مرمر کا ایک بڑا ٹکڑا کہیں پڑا ہوا دیکھتا ہوں اور مجھے اس میں � ڈیوڈ � نظر آنے لگتا ہے اور میں چھینی، ہتھوڑی Ù„Û’ کر اس پتھر میں سے ڈیوڈ Ú©Û’ ساتھ پتھر کا فضول Ø+صہ اتار دیتا ہوں اور اندر سے ڈیوڈ (Ø+ضرت داؤد) Ù†Ú©Ù„ آتے ہیں۔ میں Ú©Ú†Ú¾ نہیں کرتا۔ مجھے تو ڈیوڈ صاف نظر Ø¢ رہے ہوتے ہیں۔ میں بس ان Ú©Û’ ساتھ غیر ضروری پتھر اتار دیتا ہوں۔ اس طرØ+ سے یہ بابے جو ہیں یہ انسان Ú©ÛŒ غیر ضروری چیزیں اتار دیتے ہیں اور نیچے سے بڑا پاکیزہ، اچھا اور خوبصورت سا انسان نکال Ú©Û’ اپنے سامنے بٹھا لیتے ہیں اور پھر اس Ú©Ùˆ اپنی توجہ Ú©Û’ ساتھ وہ سب Ú©Ú†Ú¾ عطا کر دیتے ہیں بشرطیکہ وہ شخص اس کا آرزومند ہو اور صبر والا ہو۔ لیکن جو آرزومند ہو وہ صابر بھی ہونا چاہیے۔
    زاویہ دوم، باب 35 سے اقتباس


    Ashfaq Ahmed
    Last edited by Arslan; 07-08-2012 at 01:13 AM.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •