ایک مسلمان ، ایک عیسائی اور ایک سردار کو پھانسی کی سزا ہوگئی ۔ لیکن جج نے گنجائش یہ دی کہ ہر ملزم کے گلے میں پھانسی کا پھندا گلے میں ڈال کر اسے کوئی متاثر کن مذہبی بات کی اجازت دی جائے اگر جلاد متاثر ہوگیا تو اسکی جاں بخش دی جائے
مسلمان کے گلے میں پھانسی کا پھندہ ڈالا گیا تو مسلمان بولا ۔ اللہ اکبر ۔ اے اللہ میری مدد کر !
جلاد کے دل کو یہ بات لگی اور مسلمان کی جاں بخشی ہوگئی
پھر عیسائی کی باری آئی تو عیسائی نے چیخ کرکہا ۔ ہولی گاڈ ۔ ہیلپ می پلیززززززززز !
جلاد کا دل پھر نرم ہوا تو عیسائی بھی بچ گیا
اب سردار کے گلے میں پھانسی کا پھندا ڈالا گیا تو سردار بولا ۔ وائے گرو دی ۔ چک دے پھٹے ۔
اور جلاد نے پھٹا چک دیا