uff is thread mai tu reply reply na khelo![]()
walaikum Asalam
mein b batati hun zara soch k:soch:
Ik Muhabbat ko amar karna tha.....
to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!
و علیک سلام
سچی دوستی کو شاید ایک سال پہلے جوائن کیا تھا۔
جب فورم ورلڈ میں نئی نئی ائی تھی تو کافی سارے فورم ایک ساتھ سرچ کرنے کے بعد سب پر آئی ڈی بنا لی۔
نیا نیا شوق تھا مگر
بعد میں پھر ٹائم صرف ایک ہی فورم کو دے پائی اور باقی سب فورمز اور آئی ڈیز بھول گئی ان ہی بھولے جانے والے فورم میں سچی دوستی بھی شامل تھا۔
ابھی دو تین ماہ پہلے سرچنگ کے دوران سچی دوستی پھر سامنے آ گیا آئی ڈی بنانی چاہی تو بنی ہی نہیںپتا چلا پہلے سےآئی ڈی بنائی ہوئی ہے۔
پھر جلدی سے پاس ورڈ لیا اور ایک بار پھر آ گئی
یہاں کا ماحول مجھے بہت بہت پسند ہیں فرینڈلی فرینڈلی سا۔ اورخاص سے یہاں کی ایڈمن ناز مجھے بہت اچھی لگتی ہیں۔
آج کل بھی فورم ورلڈ میں کم کم نظر آتی ہوں مگر اب جب بھی کوئی فورم کھولتی ہوں تو سچی دوستی ضرور اوپن کرتی ہوں۔
روز و شب کے میلے میں
غÙلتوں Ú©Û’ مارے ÛÙ…
بس ÛŒÛÛŒ سمجھتے Ûیں
ÛÙ… Ù†Û’ جس Ú©Ùˆ دÙنایا
بس اسی کو مرنا تھا