nice sharing....
true words, exactly applying over the circumstances we are going through...
محبت کو دو حصوں میں منقسم کروں گا ۔
ایک وہ محبت جو انسانی فطری تقاضا اور صحت مند جذبے کا عمل ہے اور غیر ارادی طور پر ہوجاتی ہے۔ دوسری وہ محبت ہے جو کسی کو پسند کرنا ، چاہنا اور پھر اس کو شریک حیات بنانے کی تمنا کرنا سے متعلق ہوتی ہے۔یہ دونوں تقاضے فطری ہیں اور دونوں کے ماخذ جدا ہیں۔
پہلا عمل تو ایک روحانی جذبے سے سرشار ہے اور جب وقوع پاتا ہے تو مجاز سے حقیقت کی طرف لوٹتا ہے ، جبکہ دوسرا عمل ایک انسانی ضرورت اور بھوک ہے جو اسے جسمانی تعلق، قربت کی طرف لے جاتی ہے اور نتیجہ میں انسانی نسل کی نشو و نما واقع ہوتی ہے، لہٰذا دونوں کو مدغم نہیں کرنا چاہیے،اب اکثر ایسے بھی ہوتا ہے کہ جسے ہم محبت کا نام دیتے ہیں بعض اوقات صرف ایک جنسی جذبے کی تسکین تک اپنے انجام کو پہنچ جاتی ہے جبکہ جذبہ قلبی اور روحانی نشوونما کے ضمن میں محبت اپنا سفر کرتی ہے اور محبوب ِ مجازی سے حقیقی کی طرف گامزن ہو جاتی ہے ، یہاں میرا محبت کے بارے میں لکھنے کا نقطہ نظر ایک سچائی کو تسلسل میں لانا اور انسانی صحت مند جذبے کو آشکار کرنا ہے جس میں اس دنیا کے بے جان، جاندار ذرات کو بھی جکڑے ہوئے ہے,محبت کا جذبہ منازل سلوک میں تصور شیخ سے ابتدا کرتا ہے ، جبکہ غیر ارادی طور پر کسی بھی مجاز سے شروع ہو جاتا ہے اور اپنا سفر جاری رکھتے ہوئے حقیقت میں کھو جاتا ہے ، یہ ایک ایسا ہی عمل ہے جیسے چشمہ ایک بار نکل پڑے پانی تو اپنا سفر شروع کر دیتا ہے اور آخر سمندر میں جا کر اپنا وجود کھو دیتا ہے، البتہ ہر فرد اس طبیعت کا نہیں کہ اس محبت سے عشق کا سفر کرے بلکہ بعض تو اسے خلل ذہنی سے بھی پکارتے ہیں ، البتہ اگر کسی شے کی حقیقت کو جاننا مقصود ہو تو اسے کر گزرو جو کہ ایسا عمل جیسے پہلی بار پانی کا نام سننا اور اسکی لذت کو مان لینا یا نہ ماننا، دوسرے مرحلے میں پانی کو دیکھ لینا اور اسکی لذت کو ماننا یا نہ ماننا اور تیسرے مرحلہ میں پانی کو پی لینا۔
بقول میاں محمد بخش صاحب:
ع عشق باہجھ محمد بخشا کیا آدم کیا کُتّے
nice sharing....
true words, exactly applying over the circumstances we are going through...
v.nice
mere bas se bahir he likha hai kisi ne...jitna samhj aya acha likha hai
SD ki Basanti
Chal DhanoOo
I Love the feelings When U Hold My Hand....
پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا
excilent