Results 1 to 7 of 7

Thread: دیکھو ۔ جیسے ۔ میری آنکھیں

  1. #1
    Join Date
    Jan 2009
    Location
    MERI JANAT............
    Age
    34
    Posts
    17,214
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    175 Thread(s)
    Rep Power
    21474870

    snow دیکھو ۔ جیسے ۔ میری آنکھیں

    یہ عمر تمھاری ایسی ہے
    جب آسماں سے تارے توڑ کے لے آنا بھی
    سچ مچ ممکن لگتا ہے
    شہر کا ہر آباد علاقہ
    اپنا آنگن لگتا ہے

    یوں لگتا ہے جیسے ہر دن ،ہر اک منظر
    تم سے اجازت لے کر اپنی شکل معین کرتا ہے

    جو چاہو وہ ھو جاتا ہے، جو سوچو ،وہ ھو سکتا ہے

    لیکن اے اس کچی عمر کی بارش میں مستانہ پھرتی چنچل
    ! لڑکی

    یہ بادل جو آج تمہاری چھت پر رک کر تم سے باتیں کرتا ہے
    اک سایا ہے،

    تم سے پہلے اور تمہارے بعد کے ہر اک موسم میں یہ

    ہر اک چھت پر ایسے ہی اور اسی طرح سے
    دھوکے بانٹتا پھرتا ہے

    صبح ازل سے شام ابد تک
    ایک ہی کھیل اور ایک ہی منظر

    دیکھنے والی آنکھوں کو ہر بار دکھایا جاتا ہے

    اے سپنوں کی سیج پر سونے جاگنے والی لڑکی!
    تیرے خواب جئیں
    لیکن اتنا دھیان میں رکھنا
    جیون کی اس خواب سرا کے
    سارے منظر
    وقت کے قیدی ہوتے ہیں،

    جو اپنی رو میں
    ان کو ساتھ لیے جاتا ہے اور مہمیز کیے جاتا ہے
    دیکھنے والی آنکھیں پیچھے رہ جاتی ہیں
    دیکھو ۔ جیسے ۔ میری آنکھیں
    نہ جانے ہم کہاں گم ہو چکے ہیں ....
    جو ممکن ہو -- تو ہم کو ڈهونڈ لاٶ ...

  2. #2
    Join Date
    May 2010
    Location
    sea of thoughts
    Posts
    14,707
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    33 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default Re: دیکھو ۔ جیسے ۔ میری آنکھیں

    very nice............


  3. #3
    Join Date
    Jan 2009
    Location
    MERI JANAT............
    Age
    34
    Posts
    17,214
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    175 Thread(s)
    Rep Power
    21474870

    Default Re: دیکھو ۔ جیسے ۔ میری آنکھیں

    thanku dhanak
    نہ جانے ہم کہاں گم ہو چکے ہیں ....
    جو ممکن ہو -- تو ہم کو ڈهونڈ لاٶ ...

  4. #4
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    Default Re: دیکھو ۔ جیسے ۔ میری آنکھیں

    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  5. #5
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    karachi
    Posts
    2,366
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    9 Thread(s)
    Rep Power
    21474853

    Default Re: دیکھو ۔ جیسے ۔ میری آنکھیں

    shayad han ye umer esi hi hai..

    Very NYC sis
    thx

    A single rose can be my garden... a single friend, my world.
    157eq6g - دیکھو ۔ جیسے ۔ میری آنکھیں



  6. #6
    Join Date
    Aug 2010
    Posts
    24,389
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default Re: دیکھو ۔ جیسے ۔ میری آنکھیں

    very very nice...

  7. #7
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Rep Power
    21474882

    Default Re: دیکھو ۔ جیسے ۔ میری آنکھیں

    Zabardastt skyyyyyyyyyyyyy:clap:


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •