thanks for so beautiful sharing dude..
keep it up
ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے راوی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا دین بہت آسان ہے اور جو شخص دین میں سختی کرے گا وہ اس پر غالب آجائے گا، پس تم لوگ میانہ روی کرو اور (اعتدال سے) قریب رہو اور خوش ہو جاؤ (کہ تمہیں ایسا دین ملا) اور صبح اور دوپہر کے بعد اور کچھ رات میں عبادت کرنے
سے دینی قوت حاصل کرو۔
،،
،
،
صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 38
thanks for so beautiful sharing dude..
keep it up
hmm
JazakAllah Khair
NiceThanks 4 Sharing♥♥♥♥♥♥♥