jazakALlah.. bohat achi bat share ki ap ne...tfs
منافق کی علامات کا بیان
،
،
،
عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا چار باتیں جس کسی میں ہوں گی، وہ خالص منافق ہے اور جس میں ان چار کی ایک بات ہو اس میں ایک بات نفاق کی ہے، تاوقتیکہ اس کو چھوڑ نہ دے (وہ چار باتیں یہ ہیں) جب امین بنایا جائے تو خیانت کرے اور جب بات کرے تو جھوٹ بولے اور جب وعدہ کرے تو خلاف کرے اور جب لڑے تو بے ہودگی کرے۔
،،،
،،
،،
،،
33صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر
jazakALlah.. bohat achi bat share ki ap ne...tfs
JazakALLAH Khair....
JazakAllah Khair
NiceThanks 4 Sharing♥♥♥♥♥♥♥