Khoobsorat thanx 4 sharing bhai
تم مجھے بہت یاد اّے
جب رات اپنے اّخری پہر میں تھی
چاندنی دم توڑ رہی تھی
پو کہیں پھوٹ رہی تھی
زندگی پھر جاگ رہی تھی
تم مجھے بہت یاد اّے
جب میں نے اس گل کی جانب دیکھا
کھ جس پھ بلبل گنگنا رہی تھی
کہ جس کی خوشبو باغ مہکا رہی تھی
کہ پتییاں جس کی اّگ سلگا رہی تھی
تم مجھے بہت یاد اّے
جب میں نے اّسماں کی جانب دیکھا
اور ستاروں میں اپنا ستارہ ڈھونڈا
جو یک لخت زمیں کی جانب لپکا
پھر ایک چمک ، کہیں کھو گیا
تم مجھے بہت یاد اّے
جب میں کمرے میں بند تھا اکیلا
کتاب سرہانے، کرسی پے بیٹھا
پرانی یادوں کی دنیا میں کھویا
کبھی ہنستہ ، کبھی رویا
تم مجھے بہت یاد اّے
وہ داستاں پھر کیا ختم ہو
کہ جس کا باب اول تم ہو
کہ جس کا پڑھنے والا گم ہو
ان خیالوں میں جہاں تم ہو
تم مجھے بہت یاد اّے
اب کیا سنو گے عاطف کیا سنانی
رات گئ دن نکلا، ہوئ بات پرانی
دو دل بچھڑے، محبت ہو گئ انجانی
مگر جب بھی دوھرائ وہ کہانی
تم مجھے بہت یاد اّے
Last edited by Killer; 27-03-2011 at 07:35 PM.
Khoobsorat thanx 4 sharing bhai
There is no good or evil,there is only power and those
too weak to seek it!!
beautiful sharing.. thanks..
پھر یوں Ûوا Ú©Û’ درد مجھے راس Ø¢ گیا
thanks to both of you
khoobsuratt
Ik Muhabbat ko amar karna tha.....
to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!