جب اس دنیا سے جاؤ گےتو یہ ایک عجیب واقعه ھو گا یا تو تم ایک قید خانے سےچھوٹو گے اوراپنےسامنے کھلی فضائیںپاؤ گےیاپھرتم ابھی آزادپھرتےھو
اور یہاں سے نکلتے ھی ایک قید خانے میں چلےجاؤگے
ایک قید ضروری ھے خواہ یہاں کاٹ لو ياوھاں
یہاں عمل اور بندگی کی قید ھے اورچند دنوں کی ھےوھاں جہنم کی قید ھےالبته وھاں کےدن بہت لمبےھیں